About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

ہندی صنف نظم ووہا مشتعمل ہوتا ہے؟

  • Aفقط ایک شعر پر
  • Bدو شعروں پر
  • Cتین شعروں پر
  • Dچار شعروں پر
Show answerHide answer

Correct answer B

شاعری میں ایک اکیلے شعر کو فرد کہتے ہیں۔ اللہ کی تعریف میں کہی جانے والی نظم کو حمد کہتے ہیں۔ شعر کی ایک سطر کو مصرع کہتے ہیں۔ کسی بھی غزل میں پہلے شعر کو مطلع یا حسن مطلع کہتے مقطع کے معنی قطع کرنے کے ہیں چونکہ شاعر اپنی شاعری کا اختتامی شعر میں اپنا تخلص استعمال کرتا ہے، اسی آخری شعر کو اسے مقطع کہا جاتا ہے۔

علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں کس صنف نظم کو سب سے زیادہ برتا ہے؟

  • Aترکیب بند
  • Bغزل
  • Cمثنوی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں سب سے زیادہ ترکیب بند نظم کو استعمال کیا۔ اس صنف میں ہر بند کے آخر میں ایک مخصوص شعر/مصرع دہرایا جاتا ہے جو نظم کو وحدت اور تسلسل دیتا ہے۔ اقبال نے اس صنف کو فکری، فلسفیانہ اور قومی پیغام کی ترسیل کے لیے مؤثر انداز میں برتا ہے۔

سفر عشق، خوشبو کا سفر کس کے سفر نامے ہیں؟

  • Aاشفاق احمد ورک
  • Bنسیم اشرف
  • Cطارق مرزا
  • Dنصیر اسلم
Show answerHide answer

Correct answer C

سفر عشق اور خوشبو کا سفر دونوں طارق مرزا کی تصنیفات ہیں۔ یہ سفرنامے پڑھنے والوں کو مختلف علاقوں اور تجربات کی جھلک دکھاتے ہیں۔

آب آ جانا محاورے کا مطلب کیا ہے؟

  • Aپانی آنا
  • Bعزت ہونا
  • Cچمک آنا
  • Dغصہ آنا
Show answerHide answer

Correct answer C

آب آ جانا محاورے کا مطلب چمک، رونق یا جلا آ جانا اور کسی کاٹنے والی چیز (جیسے تلوار یا چھری) کی دھار تیز ہو جانا ہے۔

خوش نمائی، بدنمائی قواعد کی رو سے کیا ہیں؟

  • Aقافیے
  • Bجوڑے
  • Cمتضاد
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

خوش نمائی اور " بدنمائی " قواعد کی رو سے متضاد ہیں کیونکہ یہ ایک دوسرے کے مخالف مفہوم رکھتے ہیں۔ خوش نمائی کا مطلب ہے اچھا ظاہر ہونا، جبکہ بدنمائی کا مطلب ہے برا یا بدنما ہونا۔

سنت کا لفظی معنی کیا ہے؟

  • Aگفتگو
  • Bمکالمہ
  • Cطریقہ اور عمل
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سنت کے معنی و مفہوم سنت کے لغوی معنی طریقہ کاراور طرزِ عمل ہے خواہ اچھا ہو یابرا، محدثین کی اصطلاح میں نبی اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے جو بھی آپ کاقول، فعل یا بیان سکوتی، نیز آپ کی زندگی کی کوئی بھی جسمانی صفت یا اخلاقی کیفیت یا سیر و فضیلت خواہ آپ کی بعثت سے پہلے کی ہویا بعد کی نقل کی گئی اس کو سنت کہتے ہیں۔

محاورہ "دانہ پانی پورا ہو جانا" کا کیا مطلب ہے؟

  • Aزندگی کی مدت مکمل ہو جانا
  • Bکھانا ختم ہو جانا
  • Cزندگی کی مدت مکمل ہو جانا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

یہ محاورہ کسی شخص کی موت یا عمر کے اختتام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ انسان کا مقدر اور زندگی کا وقت پورا ہو چکا ہے۔

پنچوئیشن کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟

  • Aرموز اوقاف
  • Bقوسین
  • Cسکتہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

رموز اوقاف (انگریزی: Punctuation) وہ علامتیں اور نشانیاں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ عبارت میں کس جگہ اور کس طرح وقف کر رموز، رمز کی جمع ہے جس کا مطلب ہے علامت یا اشارہ جبکہ اوقاف، وقف کی جمع ہے جس کے معنی ٹھہرنے یا رکنے کے ہیں، یعنی رموز اقاف یا علامات وقف اُن اشاروں یا علامتوں کو کہتے ہیں جو کسی عبارت کے ایک جملے کے ایک حصے کو اس کے باقی حصوں سے علاحدہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔

جب عشق سیکھاتا ہے آداب خود اگاہی۔۔۔کھلتے ہیں غلاموں پر اسراہ شہنشاہی۔۔۔ شعر میں ردیف ہے؟

  • Aاگاہی
  • Bشہنشاہی
  • Cخوداگاہی
  • Dکوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer D

” جب عشق سیکھاتا ہے آداب خود اگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسراہ شہنشاہی “ اس شعر میں الفاظ "ہی" ردیف ہے کیونکہ یہ قافیہ کے بعد دہرایا جا رہے ہیں اور تبدیل نہیں ہو رہے ا۔اداب ، اسراہ قافیے ہیں اور ان میں آخری اصلی حرف ب حرفِ ہ ہے ” جذبہ شوق کدھر کو لیے جاتا ہے مجھے پردائے راز سے کیا تم نے پکارا ہے مجھے “ اس شعر میں الفاظ "ہے مجھے" ردیف ہے کیونکہ یہ قافیہ کے بعد دہرایا جا رہے ہیں اور تبدیل نہیں ہو رہے ا۔ جاتا اور پکارا قافیے ہیں اور ان میں آخری اصلی حرف الف حرفِ روی ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ