درج ذیل شعر کس کا ہے؟ جور کے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے، رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا؟

  • Aحفیظ جالندھری
  • Bفیض احمد فیض
  • Cاحمد ندیم قاسمی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

درج ذیل شعر فیض احمد فیض کا ہے۔ جور کے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے، رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا۔