ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ سے کیا مراد ہے؟
Show answer
Correct answer B
ماروں گّھٹنا، پھوٹے آنکھ: یعنی ضرب تو گھٹنے پر لگی ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ تمھاری آنکھ پھوٹ گئی۔ یہ کہاوت ایسے وقت استعمال ہوتی ہے جب کہا یا کیا تو کچھ جائے اور فریق اس کا مطلب کچھ اور ہی نکال لے جس کی کوئی تُک ہی نہ ہو۔