ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ کیا ہے؟

  • Aمرکب عددی
  • Bمرکب اضافی
  • Cمرکب توصیفی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

ماریہ بہت ذہین طلبہ ہے۔ اس میں ذہین طلبہ مرکب توصیفی ہے۔