About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

سندھ میں اردو شاعری کا مصنف کون ہے؟

  • Aڈاکٹر غلام مصطفی خان
  • Bڈاکٹر الیاس عشقی
  • Cڈاکٹر نبی بخش بلوچ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سندھ میں اردو شاعری ڈاکٹر نبی بخش بلوچ کی تصنیف ہے۔ اس میں سندھ میں اردو شاعری کی تاریخ اور ارتقا کا تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ سندھ کے نامور محقق، ماہرِ تعلیم اور لوک ادب کے بڑے اسکالر تھے۔

مندرجہ ذیل میں سے کون سا مجموعہ کالم احمد فراز کا نہیں ہے؟

  • Aمیرے خواب ریزا ریزرا
  • Bمیرے دل میرے مسافر
  • Cنابینا شہر میں ائنا
  • Dبے آواز گلی کوچوں میں
Show answerHide answer

Correct answer B

احمد فراز نے جب شاعری شروع کی تو اس وقت ان کا نام احمد شاہ کوہاٹی ہوتا تھا جو بعد میں فیض احمد فیض کے مشورے سے احمد فراز ہو گیا۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ اور تخلص فراز ہے۔

صحب بفرا گرئمرکے رو سے کیا ہے؟

  • Aاسم فا عل
  • Bاسم مفرد
  • Cاسم فاعل مرکب
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ن الفاظ کو الفاظِ مفرد کہا جاتا ہے جن الفاظ کے اجزاء ان کے معنی کے جزء پر دلالت نہ کریں ۔ اللفظ المفرد: لفظ لا يدل جزؤه على جزء معناه؛ وہ لفظ جس کا جزء اس کے معنی کے جزء پر دلالت نہ کرے۔

لفظ ریختہ کب استعمال ہوا؟

  • Aفارسی زبان کے لیے
  • Bاردو زبان کے لیے
  • Cعربی زبان کے لیے
  • Dپنجابی زبان کے لیے
Show answerHide answer

Correct answer B

لفظ "ریختہ" اردو زبان کے قدیم نام کے طور پر بنیادی طور پر 17ویں اور 18ویں صدی (مغل دور) میں شاعری کے لیے استعمال ہونا شروع ہوا ، جسے بعد میں مرزا غالب کے زمانے (19ویں صدی) تک برقرار رکھا گیا۔ اس کے لغوی معنی "بکھرے ہوئے " یا "ملی جلی چیز" کے ہیں، جو فارسی اور ہندی کے امتزاج سے بننے والی زبان کے لیے استعمال ہوتا تھا ۔

کلام یا شعر میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنوں میں خاص مناسبت ہو لیکن یہ مناسبت تضاد یا تقابل کی نہ ہو اسے کہتے ہیں؟

  • Aصنعت حسن تعلیل
  • Bصنعت لف و نشر
  • Cصنعت مراعات النظیر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مراعات النظیر سے مراد شعر یا کلام میں ایسے الفاظ لانا ہے جن کے درمیان معنوی مناسبت ہو۔ اس میں الفاظ کا تعلق ہوتا ہے لیکن تضاد یا مقابلہ نہیں ہوتا۔ مثال: گل ، بلبل ، باغ جیسے باہم متعلق الفاظ۔

بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا؟

  • Aرنگون
  • Bبغداد
  • Cدھلی
  • Dلاھور
Show answerHide answer

Correct answer A

1858 کو آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے خلاف بغاوت کے مقدمے کا آغاز ہوا تھا۔ بہادر شاہ ظفر کے حالاتِ زندگی پر یہ رپورٹ پہلی مرتبہ نومبر 2017 کو شائع ہوئی تھی جسے آج اس موقعے کی مناسبت سے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔

بیت بازی کس کو کہتے ہیں؟

  • Aچھڑی گھمانے کا مقابلہ
  • Bتلوار چلانے کا مقابلہ
  • Cشعر پڑھنے کا مقابلہ
  • Dتقریریں کرنے کا مقابلہ
Show answerHide answer

Correct answer C

بیت بازی سے مراد شعر پڑھنے کا مقابلہ۔

Have a useful question? Submit an MCQ