سندھ میں اردو شاعری کا مصنف کون ہے؟

  • Aڈاکٹر غلام مصطفی خان
  • Bڈاکٹر الیاس عشقی
  • Cڈاکٹر نبی بخش بلوچ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سندھ میں اردو شاعری ڈاکٹر نبی بخش بلوچ کی تصنیف ہے۔ اس میں سندھ میں اردو شاعری کی تاریخ اور ارتقا کا تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر نبی بخش بلوچ سندھ کے نامور محقق، ماہرِ تعلیم اور لوک ادب کے بڑے اسکالر تھے۔