کالی داس نے ڈرامہ شکنتلا کس زبان میں لکھا؟

  • Aترکی
  • Bہندی
  • Cسنسکرت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

کالی داس نے ڈرامہ شکنتلا سنسکرت زبان میں لکھا۔