کلام یا شعر میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنوں میں خاص مناسبت ہو لیکن یہ مناسبت تضاد یا تقابل کی نہ ہو اسے کہتے ہیں؟

  • Aصنعت حسن تعلیل
  • Bصنعت لف و نشر
  • Cصنعت مراعات النظیر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مراعات النظیر سے مراد شعر یا کلام میں ایسے الفاظ لانا ہے جن کے درمیان معنوی مناسبت ہو۔ اس میں الفاظ کا تعلق ہوتا ہے لیکن تضاد یا مقابلہ نہیں ہوتا۔ مثال: گل ، بلبل ، باغ جیسے باہم متعلق الفاظ۔