About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

ایک قصہ نگاری کی سب سے قدیم کسی صنف کی تسلیم کی جاتی ہے؟

  • Aناول
  • Bڈرامہ
  • Cداستان
  • Dانشائیہ
Show answerHide answer

Correct answer C

داستان ایک قدیم صنفِ ادب ہے جو خاص طور پر فارسی اور اردو ادب میں اہم مقام رکھتی ہے۔ یہ طویل کہانیاں یا قصے ہوتے ہیں جن میں کرداروں، واقعات اور جذبات کی پیچیدگیاں بیان کی جاتی ہیں۔ داستانیں عام طور پر روایات، تاریخ، اور افسانوی عناصر پر مبنی ہوتی ہیں۔

نثر پارہ: چوتھے دن پھر فوجی آیا۔ اب کی بار اس نے کہا عمدہ کا لفظ اس میں بے معنی ہے اسے بھی نکال دو۔؟

  • Aجب یہ حضرت ریل میں بیٹھے۔
  • Bریل میں حضرت جب بیٹھے۔
  • Cیہ حضرت جب ریل میں بیٹھے۔
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

نثر میں جملے کا مکمل اور بامعنی انداز ہونا ضروری ہے، جیسے جب یہ حضرت ریل میں بیٹھے ۔ یہ جملہ فہم اور ترتیب کے لحاظ سے درست اور رواں ہے۔

آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا؟

  • Aابراہیم ذوق
  • Bمومن خان مومن
  • Cمرزا رفیع سودا
  • Dانشاء اللہ خاں انشاء
Show answerHide answer

Correct answer A

خاندان مغلیہ کا آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر اور اردو کا ایک بہترین و مایا ناز شاعر تھا، ابراہیم ذوق کے شاگرد تھے۔ ذوق کی وفات کے بعد مرزا غالب سے شاعری میں رہنمائی حاصل کرتے تھے۔ سن 1252 ھ مطابق 1837ء کو قلعہ دہلی میں اس کی تخت نشینی کی رسم ادا کی گئی۔

اگرچہ کون سا حرف ہے؟

  • Aحرفِ عطف
  • Bحرفِ ربط
  • Cحرفِ نفی
  • Dحرفِ شرط
Show answerHide answer

Correct answer D

اگرچہ ایک حرفِ شرط ہے، جو شرط یا رعایت کا مفہوم دیتا ہے۔ اگر شرط کا مفہوم دیتا ہے، جبکہ " چہ " کے معنی " بھی " یا " ایسا ہو " کے ہیں۔

کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے ____ کہلاتی ہے۔؟

  • Aافسانہ
  • Bناول
  • Cڈرامہ
  • Dلوک کہانی
Show answerHide answer

Correct answer D

کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے لوک کہانی کہلاتی ہے۔

علامہ اقبال کی تصنیف "جاوید نامہ" کے مخاطب کون ہیں؟

  • Aحضرت خضرؑ
  • Bاقبال خود
  • Cجاوید اقبال
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

جاوید نامہ علامہ اقبال کی فارسی مثنوی ہے جو انہوں نے اپنے بیٹے جاوید اقبال کے نام لکھی۔ اس کتاب میں روحانی سفر اور فلسفیانہ خیالات کو علامتی انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

درج ذیل شخصیات میں سے کون سرسید کے رفقا میں تھے؟

  • Aالطاف حسین حالی
  • Bمومن خان مومن
  • Cساحر لدھیانوی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مولانا خواجہ الطاف حسین حالی سرسید احمد خان کے قریبی رفقا اور تحریک علیگڑھ کے نمایاں ترین رہنماؤں میں شامل تھے۔

حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے؟

  • Aنظم
  • Bقصیدہ
  • Cرباعی
  • Dمثنوی
Show answerHide answer

Correct answer D

مولانا الطاف حسین حالی کے نزدیک مثنوی سب سے زیادہ کارآمد صنفِ سخن ہے۔ اس میں تسلسلِ خیال اور تفصیلی بیان کی پوری آزادی ہوتی ہے۔ شاعر کسی واقعے، اخلاقی سبق یا فکری مضمون کو وسیع انداز میں بیان کر سکتا ہے۔

لفظ ربا کے لفظی معنی کیا ہیں؟

  • Aکمی
  • Bزیادتی یا اضافہ
  • Cبرابری
  • Dتجارت
Show answerHide answer

Correct answer B

عربی زبان میں ربا کے لفظی معنی اضافہ، زیادتی یا ب ڑھوتری کے ہیں۔ اسلامی اصطلاح میں ربا سے مراد سود ہے۔

تہذیب الاحکام فی شرح الدین المتعہ کے منصف کا نام کیا ہے؟

  • Aابو جعفر بن حارث
  • Bابو جعفر بن محمد بن حسن طوسی
  • Cمحمد بن الحسن شیبانی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ابو جعفر بن محمد بن حسن طوسی اس کتاب " تہذیب الاحکام فی شرح الدین المتعہ " کے مصنف ہیں۔ وہ ایک معروف شیعہ عالم اور فقیہ تھے، جنہوں نے اسلامی فقہ پر کئی اہم کتابیں لکھی ہیں۔

Have a useful question? Submit an MCQ