صنف نظم ’’مناجات‘‘ سے کیا مراد ہے؟
Show answer
Correct answer A
صنف نظم ’’مناجات‘‘ سے مراد جس میں بندے اللہ سے اپنی حاجت بیان کریں ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
صنف نظم ’’مناجات‘‘ سے مراد جس میں بندے اللہ سے اپنی حاجت بیان کریں ہے۔
Correct answer A
نَہ مُنْہ میں دانْت ، نَہ پیٹ میں آنْت کے اردو معانی نہایت بوڑھا ، عمر رسیدہ ، کبرسنی کی وجہ سے بہت نحیف و ضعیف۔
Correct answer A
سوال «مرثیے کا فروغ دہلی شہر میں ہوا» کا درست جواب «کانگرس» ہے۔
Correct answer B
"انھوں" کا املا غلط ہے، درست املا " انہوں " ہے۔
Correct answer D
نیرنگ خیال اور " آب حیات " دونوں کتابیں محمد حسین آزاد کی ہیں۔ آب حیات میں انہوں نے اردو ادب کی تاریخ پر روشنی ڈالی ہے، اور " نیرنگ خیال " میں انہوں نے شاعری کی اہمیت اور تخلیقی اظہار پر تفصیل سے گفتگو کی ہے۔
Correct answer B
گرمی کا متضاد سردی ہے۔
Correct answer B
وفاداری ایک اخلاقی خوبی ہے جو کسی کے کردار کی مضبوطی اور دیانتداری کو ظاہر کرتی ہے۔
Correct answer A
غلام عباس نے ادبی زندگی کا آغاز 1925ء میں ہوا۔ 1925ء سے 1928ء تک غیر ملکی افسانوں کے ترجمے کرتے رہے۔ رسالہ ہزار داستان کے مدیر حکیم احمد شجاع پاشا کے ساتھ ایک معاہدے کے تحت انہوں نے متعدد عالمی ادب کی اصناف کو اردو کےقلب میں ڈھالا۔ فی ہفتہ 5 روپے کے عوض ٹالسٹائی کے ناول The Long Exile کا اردو ترجمہ جلاوطن کے عنوان سے کیا۔ حکیم یوسف حسن کے رسالہ تازیانہ میں بھی تراجم اور کہانیاں لکھیں۔ اس کے علاوہ اپنے زمانے کے مشہور ادبی رسالوں میں ادب کے جوہر دکھاتے رہے۔ چند رسالوں کے نام جن کے لیے غلام عباس نے لکھا: رسالہ نیرنگ خیال،رسالہ ہمایوں،رسالہ سہیلی،رسالہ امرتسر۔چراغ حسن حسرت کے رسالہ شیرازہ میں اپنا مشہور افسانہ "جزیرہ سخنوراں" سال 1936 سے 1937 میں شائع کروایا۔ یہ افسانہ مشہور فرانسیسی طنز نگار "آندرے مورووا" کی تصنیف "ووژا اوپے ای دیزارتی کول" سے متاثر ہو کر لکھا۔لام عباس کے افسانوں میں صداقت، واقعیت اور حقیقت پسندی کا وہ جوہر جھلکتا ہے جو افسانہ نگاری کی جان ہوتا ہے۔ ان کے کردار ہمارے روز مرہ زندگی اور معاشرے ہی کے چلتے پھرتے اور جیتے جاگتے کردار ہیں ۔ساتویں جماعت میں ایک کہانی "بکری" لکھی۔افسانوی مجموعےآنندی، 1948ء ،جاڑے کی چاندنی، 1960ء،کن رس، 1969ء،رینگنے والے، 1980ء۔
Correct answer A
پشاور میں یکم اکتوبر1898 کو پیدا ہوئے۔ 5دسمبر 1958 کو ان کا انتقال ہوا۔پطرس کے مضامین (1928)، دیہات میں بوائے اسکاؤٹ (ترجمہ،1934)، تعلیم خصوصاً اوائل طفلی میں (برٹرنڈرسل کی تصنیف کا ترجمہ، 1935)، نوع انسان کی کہانی (ترجمہ، 1939)، ڈرامہ اور ٹھیٹر پر بہت سے مضامین ہیں۔
Correct answer B
آب حیات محمد حسین آزاد کی تصنیف ہے۔