About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

نظم "مسلمانان الجزائر" کس مجموعے سے ماخوذ ہے؟

  • Aبال جبریل
  • Bاندیشۂ شہر
  • Cضرب کلیم
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

مسلمانان الجزائر علامہ اقبال کی نظم ہے جو مجموعہ اندیشۂ شہر میں شامل ہے۔ یہ نظم الجزائر کے مسلمانوں کی حالتِ زار پر لکھی گئی تھی۔

زد و کوب کرنا کا مطلب ہے؟

  • Aپیار کرنا
  • Bمارنا پیٹنا
  • Cتعریف کرنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

زد و کوب کا لفظی مطلب ہے " مارنا اور کوٹنا "۔ یہ جسمانی تشدد یا سخت سزا دینے کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ محاورہ عام طور پر کسی کو سخت سزا دینے یا بری طرح پیٹنے کے لیے بولا جاتا ہے، جیسے: " استاد نے شریر طالب علم کی زد و کوب کی "۔

کون سا جملا ایسے عمل کو ظاہر کرتا ہے جو ماضی کے ایک دوسرے عمل سے پہلے ہو چکا تھا؟

  • Aمحرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا تھا۔
  • Bمحرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا ہے۔
  • Cمحرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ رہا تھا۔
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا تھا۔ یہ جملہ ماضی بعید کو ظاہر کرتا ہے، کیونکہ خلاصہ لکھنے کا عمل ماضی میں کسی دوسرے عمل (اجلاس) سے پہلے مکمل ہو چکا تھا۔ ماضی بعید میں عموماً فعل کے ساتھ چکا تھا، چکی تھی، چکے تھے استعمال ہوتا ہے۔ مثال: ٹرین آنے سے پہلے مسافر اسٹیشن پہنچ چکا تھا۔

کافور ہونا کے معنی ہیں؟

  • Aغائب ہونا
  • Bخوشبو پھلانا
  • Cروشن ہونا
  • Dخوش ہونا
Show answerHide answer

Correct answer A

"کافور ہونا " ایک اردو محاورہ ہے جس کے معنی ہیں: غائب ہو جانا، دور ہو جانا، اڑ جانا، یا ہوا ہو جانا۔

اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے؟

  • Aمظہر کلیم
  • Bصفدر شاہین
  • Cابنِ صفی
  • Dشوکت صدیقی
Show answerHide answer

Correct answer C

جناب ابن صفی بلاشبہ اردو کے سب سے بڑے جاسوسی ناول نگار گذرے ہیں۔ ان کی تحریروں میں ایسا جادو ہے کہ 50 سال قبل لکھے گئے ناول جب آج کے دور کا انسان بھی پڑھتا ہے تو وہ سب بھول جاتا ہے۔

اسم معرفہ کی اقسام کونسی ہے؟

  • Aاسم علم، اسم ضمیر، اسم مصدر، اسم موصول
  • Bاسم علم، اسم ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول
  • Cاسم علم، اسم صفت، اسم اشارہ، اسم موصول
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

اسم معرفہ: یہ وہ اسم ہوتا ہے جو کسی مخصوص شخص، جگہ یا چیز کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کی چار اقسام ہیں: اسم علم: جو کسی خاص شخص یا جگہ کے نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے (مثلاً: پاکستان، احمد)۔ اسم ضمیر: جو کسی شخص یا چیز کی جگہ ضمیر کے طور پر استعمال ہوتا ہے (مثلاً: وہ، یہ)۔ اسم اشارہ: جو کسی مخصوص چیز یا شخص کی طرف اشارہ کرتا ہے (مثلاً: یہ، وہ)۔ اسم موصول: جو کسی جملے کے ساتھ مل کر مکمل معنی فراہم کرتا ہے (مثلاً: جو، جس)۔

خالی جگہ پر کریں ۔ مجھے ناکامی ہوئی ـــــ؟

  • Aبہت چالاک
  • Bانتہائی کمزور
  • Cبہت سست
  • Dزبردست
Show answerHide answer

Correct answer C

مجھے ناکامی ہوئی ـــــ؟ لیکن میں نے اس سے سبق سیکھا اور دوبارہ کوشش کی یہ جملہ اپ کی مثبت سوچ اور مشکلات کا سامنا کرنے کی صلاحیتوں کو ظاہر کرتا ہے یہ بتاتا ہے کہ اپ ناکامی کو اپنی کمزوری نہیں بلکہ سیکھنے کا موقع سمجھتے ہیں۔

Have a useful question? Submit an MCQ