صنف نظم ’’مناجات‘‘ سے کیا مراد ہے؟

  • Aجس میں بندے اللہ سے اپنی حاجت بیان کریں
  • Bجس میں خدا تعالی کی تعریف ہو
  • Cجس میں ملکی حالات قلم بند ہو
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

صنف نظم ’’مناجات‘‘ سے مراد جس میں بندے اللہ سے اپنی حاجت بیان کریں ہے۔