آب حیات کس کی تصنیف ہے؟

  • Aمیر تقی میر
  • Bمحمد حسین آزاد
  • Cغلام عباس
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

آب حیات محمد حسین آزاد کی تصنیف ہے۔