پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟

  • Aسید احمد شاہ
  • Bسائیں محمد افضل
  • Cمحمد غم خا
  • Dفتح محمد
Show answerHide answer

Correct answer A

پشاور میں یکم اکتوبر1898 کو پیدا ہوئے۔ 5دسمبر 1958 کو ان کا انتقال ہوا۔پطرس کے مضامین (1928)، دیہات میں بوائے اسکاؤٹ (ترجمہ،1934)، تعلیم خصوصاً اوائل طفلی میں (برٹرنڈرسل کی تصنیف کا ترجمہ، 1935)، نوع انسان کی کہانی (ترجمہ، 1939)، ڈرامہ اور ٹھیٹر پر بہت سے مضامین ہیں۔