About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

شاعری: دل میں کہنے لگا یہ ایک گدھا نہ کھلا حال میری ذلت کا، کتنی محنت سے بوجھ اٹھاتا ہوں، ساری دنیا کے کام آتا ہوں؟

  • Aتخریب
  • Bتوڑ پھوڑ
  • Cٹوٹ پھوٹ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

تعمیر کا مطلب ہے کسی چیز کو بنانا یا تعمیر کرنا۔ اس کا الٹ یا ضد تخریب ہے، جس کا مطلب ہے کسی چیز کو تباہ کرنا ۔

درست ترجمہ کا انتخاب کریں Distant drums sound sweeter؟

  • Aدوری سے پیار بڑھتا ہے
  • Bگھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے
  • Cدور کے ڈھول وہی اچھے
  • Dدور کے ڈھول سہانے
Show answerHide answer

Correct answer D

دور کے ڈھول سہانے اس محاورے کا مطلب ہے کہ دور سے چیزیں یا حالات زیادہ پرکشش یا بہتر لگتے ہیں، لیکن قریب جا کر حقیقت مختلف ہو سکتی ہے۔

استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟

  • Aمستعارلہ
  • Bاستعار منہ
  • Cاستعارلہ
  • Dمستعار منہ
Show answerHide answer

Correct answer A

استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے، اسے "مستعار لہ" کہتے ہیں۔ یہ وہ اصل چیز یا شخص ہوتا ہے جس کے لیے تشبیہ یا علامت کے طور پر دوسرا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔

درج ذیل شعر کس کا ہے؟ کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا؟

  • Aمرزا غالب
  • Bمیر تقی میر
  • Cمومن خان مومن
  • Dیر درد
Show answerHide answer

Correct answer A

مرزا بیگ اسد اللہ خان، جسے مرزا غالب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک ہندوستانی شاعر تھا۔ وہ غالب اور اسد کے قلمی ناموں سے مشہور تھے۔ ان کا اعزاز دبیر الملک، نجم الدولہ تھا۔ پیدائش: 27 دسمبر، 1797، آگرہ، بھارت وفات: 15 فروری 1869، گلی قاسم جان، دہلی، ہندوستان تدفین کی جگہ: مزارِ غالب۔

چچا چھکن کسی مصنف کا کردار ہے؟

  • Aرتن ناتھ سرشمار
  • Bامتیاز علی تاج
  • Cپریم چند
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

چچا چھکن، اردو کے مشہور مصنف امتیاز علی تاج کا تخلیق کردہ کردار ہے۔ یہ کردار ان کی مشہور مزاحیہ داستان "چچا چھکن" میں پایا جاتا ہے ، جو ایک مزاحیہ اور دلچسپ کردار ہے۔

لندن میں عقد کس کی تصنیف ہے؟

  • Aاکبر الہ آبادی
  • Bسرفراز شاہد
  • Cکرنل محمد خان
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

لندن میں عقد ایک طنزیہ و مزاحیہ نظم ہے جو اکبر الہ آبادی نے لکھی۔ یہ نظم برطانوی تہذیب اور مسلمانوں کی مغربی تقلید پر تنقید کرتی ہے، اور ان کے طنزیہ انداز کا بہترین نمونہ ہے۔

مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟

  • Aاندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں
  • Bرام رام جپنا پرایا مال اپنا
  • Cبوڑھی گھوڑی لال لگام
  • Dتمام ضرب المثل ہیں
Show answerHide answer

Correct answer D

اندھے کو کیا چاہیے دو آنکھیں رام رام جپنا پرایا مال اپنا بوڑھی گھوڑی لال لگام تمام ضرب المثل ہیں ۔

Have a useful question? Submit an MCQ