علامہ اقبال نے شکوہ اور جواب شکوہ کس زبان میں لکھی؟
Show answer
Correct answer A
علامہ اقبال نے مشہور نظمیں شکوہ (1909ء) اور جواب شکوہ (1913ء) اردو زبان میں لکھی تھیں۔ بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی ۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔