افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟

  • Aسجاد حیدر یلدرم
  • Bغالب
  • Cاقبال
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

خیالستان سجاد حیدر یلدرم کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ سجاد حیدر یلدرم 1880ء میں ضلع بجنور میں پیدا ہوئے۔ اور ابتدائی تعلیم بنارس میں حاصل کی۔ یہاں ان کے والد سید جلال الدین سرکاری ملازم تھے۔ وہ 1943ء میں انتقال کرگئے۔