About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

اسلم میرے ساتھ ______ تک چلنے کی ______ بھری۔؟

  • Aدکان، ہامی
  • Bدوکان، حامی
  • Cدکان، حامی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

اسلم میرے ساتھ دکان تک چلنے کی حامی بھری۔ دکان درست املا ہے، جہاں اشیا خریدی اور فروخت کی جاتی ہیں۔ حامی بھرنا کا مطلب کسی بات پر رضامندی ظاہر کرنا یا آمادگی قبول کرنا ہے۔ اس جملے میں اسلم کے ساتھ دکان تک جانے پر رضامندی ظاہر کرنے کا مفہوم ہے۔

الفاظ کے جوڑے اَرض اور عَرض کا درست استعمال کس جملے میں ہوا ہے؟

  • Aسروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔
  • Bسروے ٹیم نے عَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  • Cسروے ٹیم نے سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی اَرض ناپی۔
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

سروے ٹیم نے اَرض کا نقشہ بنایا اور ندی کی عَرض ناپی۔ اَرض: زمین، دھرتی یا زمین کا قطعہ۔ عَرض: چوڑائی؛ کسی چیز کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک کا فاصلہ۔ سروے ٹیم زمین کا نقشہ بناتی ہے اور ندی کی چوڑائی ناپتی ہے، اس لیے پہلے جملے میں دونوں الفاظ درست استعمال ہوئے ہیں۔

روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چاہیے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کون سا ہے؟

  • Aروزانہ
  • Bقرآن مجید
  • Cتلاوت
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

اسم معرفہ وہ اسم ہوتا ہے جو کسی خاص چیز، شخص یا جگہ کی پہچان کرائے۔ قرآن مجید ایک خاص اور معروف کتاب ہے، اس لیے یہ اسم معرفہ ہے۔ باقی الفاظ عام ہیں، یعنی اسم نکرہ ۔

"عودہندی" کس شاعر کی تخلیق ہے؟

  • Aحال
  • Bاسد اللہ خان غالب
  • Cازاد
  • Dحسرت موہانی
Show answerHide answer

Correct answer B

عودہندی شاعر اسد اللہ خان غالب کی تخلیق ہے عودہندی پہلی مرتبہ مرزا کے اردو خطوط کا یہ مجموعہ 1868 میں چھپا۔

کرنل محمد خان کی اردو ادب میں وجہ شہرت کیا ہے؟

  • Aشاعری
  • Bڈرامہ نویسی
  • Cمزاح ناگاری
  • Dمریثہ نویسی
Show answerHide answer

Correct answer C

کرنل محمد خان کا شمار اردو ادب کے اُن گنے چنے مزاحیہ نگاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے ادب کو ادب برائے ادب کے بجائے ادب برائے زندگی کے پیش نظر ر کھا ہے۔ وہ نامور مزاح نگار اور پاک فوج کے شعبۂ تعلیم کے ڈائریکٹر تھے۔

حکیم محمد سعید ایک مایہ ناز حکیم اور ایک منجھے ہوئے ـــــــــ تھے۔؟

  • Aناول نگار
  • Bسیاستدان
  • Cخاکہ نگار
  • Dسفر نامہ نگار
Show answerHide answer

Correct answer D

حکیم محمد سعید نہ صرف ایک ماہر حکیم تھے بلکہ انہوں نے کئی مشہور سفرنامے بھی تحریر کیے۔ ان کے سفرنامے بچوں اور بڑوں دونوں میں یکساں مقبول ہیں، جیسے " سفر نامہ چین " اور " سفر نامہ ترکی "۔

طوطی ہند کس کا لقب ہے؟

  • Aغالب
  • Bامیر خسرو
  • Cولی دکنی
  • Dرفیع الدین سودا
Show answerHide answer

Correct answer B

امیر خسرو فارسی اور اردو کے صوفی شاعر۔ ماہر موسیقی ،انھیں طوطی ہند کہا جاتا ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ