گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم کیا ہے؟
Show answer
Correct answer B
گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم مفلس آدمی کا شیخیاں مارنا ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer B
گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم مفلس آدمی کا شیخیاں مارنا ہے۔
Correct answer A
اسرارالحق مجاز۔
Correct answer C
باغبان نے جب آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ثاقب لکھنوی۔
Correct answer C
ادا جعفری اردو زبان کی معروف شاعرہ تھیں۔ آپ کی پیدائش 22 اگست 1924ء کو بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ آپ کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔ آپ تین سال کی تھیں کہ والد مولی بدرالحسن کا انتقال ہو گیا۔ جس کے بعد پرورش ننھیال میں ہوئی۔ ادا جعفری نے تیرہ برس کی عمر میں ہی شاعری شروع کر دی تھی۔ وہ ادا بدایونی کے نام سے شعر کہتی تھیں۔ اس وقت ادبی رسالوں میں ان کا کلام شائع ہونا شروع ہو گیا تھا۔ آپ کی شادی 1947ء میں نور الحسن جعفری سے انجام پائی شادی کے بعد ادا جعفری کے نام سے لکھنے لگیں۔ ادا جعفری عموماً اختر شیرانی اور اثر لکھنوی سے اصلاح لیتی رہی۔ ان کے شعری مجموعہ شہر درد کو 1968ء میں آدم جی ادبی انعام ملا۔ شاعری کے بہت سے مجموعہ جات کے علاوہ جو رہی سو بے خبری رہی کے نام سے اپنی خود نوشت سوانح عمری بھی 1995ء میں لکھی۔ 1991ء میں حکومت پاکستان نے ادبی خدمات کے اعتراف میں تمغا امتیاز سے نوازا۔ وہ کراچی میں رہائش تھیں ۔
Correct answer B
ضرب المثل "کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے " کا مطلب ہے کہ بیوقوف ہر جگہ پائے جاتے ہیں، یعنی بے وقوفی کوئی نایاب چیز نہیں ہے اور ہر جگہ ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں۔
Correct answer C
عام طور پر مرزا غالب کو اردو میں مکتوب نگاری کا موجد سمجھا جاتا ہے لیکن تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ غالب سے پہلے بھی اردو میں مکتوب نگاری کی روایت موجود تھی۔
Correct answer B
گندم کی فصل اگ رہی ہے۔
Correct answer A
"بقائے دوام" کا مطلب "ہمیشہ کی زندگی " ہے، یعنی ایسی زندگی جو کبھی ختم نہ ہو ۔ یہ اصطلاح عام طور پر فلسفیانہ اور مذہبی مباحث میں استعمال ہوتی ہے۔
Correct answer B
پاکستان براعظم ایشیامیں واقع ہے۔
Correct answer A
رباعی عربی کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی چار چار کے ہیں۔ شاعرانہ مضمون میں رباعی اس صنف کا نام ہے جس میں چار مصرعوں میں ایک مکمل مضمون ادا کیا جاتا ہے۔ رباعی کا وزن مخصوص ہے، پہلے دوسرے اور چوتھے مصرعے میں قافیہ لانا ضروری ہے۔ تیسرے مصرعے میں اگر قافیہ لایا جائے تو کوئی عیب نہیں۔ اس کے موضوعات مقرر نہیں۔ اردو فارسی کے شعرا نے ہر نوع کے خیال کو اس میں سمویا ہے۔ رباعی کے آخری دو مصرعوں خاص کر چوتھے مصرع پر ساری رباعی کا حسن و اثر اور زور کا انحصار ہے۔رباعی کا موجد فارسی شاعر رودکی کو مانا جاتا ہے۔رباعی کے 24اوزان ہیں۔