حکیم محمد سعید ایک مایہ ناز حکیم اور ایک منجھے ہوئے ـــــــــ تھے۔؟

  • Aناول نگار
  • Bسیاستدان
  • Cخاکہ نگار
  • Dسفر نامہ نگار
Show answerHide answer

Correct answer D

حکیم محمد سعید نہ صرف ایک ماہر حکیم تھے بلکہ انہوں نے کئی مشہور سفرنامے بھی تحریر کیے۔ ان کے سفرنامے بچوں اور بڑوں دونوں میں یکساں مقبول ہیں، جیسے " سفر نامہ چین " اور " سفر نامہ ترکی "۔