مشہور حمد "وہی خدا ہے" کس شاعر کی ہے؟

  • Aاعجاز رحمانی
  • Bیوسف میمن
  • Cمظفر وارثی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مشہور حمد " وہی خدا ہے " مظفر وارثی شاعر کی ہے۔