روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چاہیے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کون سا ہے؟
Show answer
Correct answer B
اسم معرفہ وہ اسم ہوتا ہے جو کسی خاص چیز، شخص یا جگہ کی پہچان کرائے۔ قرآن مجید ایک خاص اور معروف کتاب ہے، اس لیے یہ اسم معرفہ ہے۔ باقی الفاظ عام ہیں، یعنی اسم نکرہ ۔