About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

کتا اور گھوڑا وفادار جانور ہیں؟

  • ADog and horse were faithful
  • BDog and horse will be faithfull animals
  • CDog and horse should be faithful animals
  • DNone of the above
Show answerHide answer

Correct answer D

Dog and horse are faithful animals means کتا اور گھوڑا وفادار جانور ہیں Here dog means کتا Here horse means گھوڑا Here faithful means وفادار Here animals mean جانور۔

محفل کا مترادف لفز کون سا ھے؟

  • Aخلوت
  • Bشناسا ٓی
  • Cبزم
  • Dتمام
Show answerHide answer

Correct answer C

مَحْفِل کے اردو معانی لوگوں کے ملنے یا جمع ہونے کی جگہ، آدمیوں کا مجمع، مجلس، انجمن، بزم۔

عام اور خاص ناموں کی نشاندہی کیجیے؟

  • Aلڑکا، لڑکی
  • Bاحمد، مزمل
  • Cلڑکی، ارسلان
  • Dان میں سے کوئی ن ہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

عام نام وہ ہوتا ہے جو کسی عمومی شے یا فرد کو ظاہر کرے، جیسے " لڑکی "۔ خاص نام وہ ہوتا ہے جو کسی مخصوص شخص یا چیز کی شناخت کرے، جیسے " ارسلان "۔

کتاب فردوس نغمہ کامصنف کون ہے؟

  • Aنظیر اکبر آبادی
  • Bاختر انصار اکبر آبادی
  • Cمیر ببر علی انیس
  • Dمرزا غالب
Show answerHide answer

Correct answer B

اختر انصار اکبر آبادی اختر انصاری اکبر آبادی 15 اگست، 1920ء کو آگرہ ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نا م محمد اختر ایوب تھا۔ تقسیم ہند کے بعد انہوں نے پہلے کراچی اور پھر حیدرآباد، سندھ میں سکونت اخٹیار کی۔ 1956ء میں حیدرآباد، سندھ سے نئی قدریں کے نام سے ادبی جریدہ جاری کیا۔

کتاب ’’اردو لسانیات‘‘ کس معروف ماہرِ لسانیات کی تصنیف ہے؟

  • Aڈاکٹر مولوی عبدالحق
  • Bڈاکٹر سید سلیمان ندوی
  • Cڈاکٹر شوکت سبزواری
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ڈاکٹر شوکت سبزواری اردو زبان، لسانیات اور تحقیق کے معروف عالم تھے۔ ان کی تصنیف ’’ اردو لسانیات ‘‘ اردو زبان کے لسانی مطالعے سے متعلق ہے۔ لسانیات زبان کی ساخت، آوازوں، الفاظ اور قواعد کا سائنسی مطالعہ ہے۔

محاورے میں 'خانہ'، 'گراں' اور 'حق' کس محاورے سے ہیں؟

  • Aخانہ خراب
  • Bگراں قدر
  • Cحق دار
  • Dحق
Show answerHide answer

Correct answer A

سوال میں تین الفاظ دیے گئے ہیں: خانہ گراں حق ان میں سے صرف "خانہ" ایک ایسا لفظ ہے جو "خانہ خراب" جیسے محاورے میں آتا ہے۔ "خانہ خراب" کا مطلب ہوتا ہے: بدحال شخص" یا " ایسا شخص جس کا گھر برباد ہو چکا ہو " ۔

Have a useful question? Submit an MCQ