گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم کیا ہے؟

  • Aمفلس آدمی کا زمہ دار ہونا
  • Bمفلس آدمی کا شیخیاں مارنا
  • Cچالاک آدمی کا مفلس ہونا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

گھر نہ دیوار میاں محلے دار کا مفہوم مفلس آدمی کا شیخیاں مارنا ہے۔