بقائے دوام کا لفظی معنی کیا ہے؟

  • Aہمیشہ کی زندگی
  • Bقیمت کی وصول
  • Cجنت کی زندگی
  • Dدنیا کی زندگی
Show answerHide answer

Correct answer A

"بقائے دوام" کا مطلب "ہمیشہ کی زندگی " ہے، یعنی ایسی زندگی جو کبھی ختم نہ ہو ۔ یہ اصطلاح عام طور پر فلسفیانہ اور مذہبی مباحث میں استعمال ہوتی ہے۔