گھر کی مرغی دال برابر۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟

  • Aاپنی چیزوں کی قدر نہ کرنا
  • Bدال پکانا
  • Cمرغی کھانا
  • Dگھر میں مرغی پالنا
Show answerHide answer

Correct answer A

محاورہ " گھر کی مرغی دال برابر " کا مطلب ہے کہ گھر کی چیز یا اپنے لوگوں کی قدر کم کرنا اور باہر کی چیزوں یا لوگوں کو زیادہ اہمیت دینا، چاہے وہ کتنی ہی عام کیوں نہ ہوں۔