About Urdu

Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.

Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.

Browse sections
All MCQs All Urdu questions

Urdu Questions

Clear filters

2606 matching questions

قواعد کی رو سے 'مہاراجہ' کونسا اسم ہے؟

  • Aاسم صفت
  • Bاسم ذات
  • Cاسم مکبر
  • Dاسم مصفر
Show answerHide answer

Correct answer C

مہاراجہ ایک اسم مکبر ہے کیونکہ یہ کسی شخص کی عظمت یا بزرگی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسم مکبر ایسے الفاظ ہوتے ہیں جو کسی فرد یا چیز کی اہمیت یا شان کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں۔

اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟

  • Aمولانا محمد حسین آزاد
  • Bاحمد ندیم قاسمی
  • Cمولانا الطاف حسین حالی
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

مولانا الطاف حسین حالی کو اردو ادب کا پہلا تنقید نگار سمجھا جاتا ہے۔ ان کی مشہور تصنیف " مقدمہ شعر و شاعری " اردو تنقید کی بنیادی کتاب مانی جاتی ہے۔

------نو دو؟

  • Aتیرہ
  • Bبارہ
  • Cپندرہ
  • Dگیارہ
Show answerHide answer

Correct answer D

محاورہ "نو دو گیارہ ہونا" کے معنی ہیں: بھاگ جانا، فوراٌ فرار ہونا، غائب ہو جانا، اڑن چھو ہونا، وغیرہ۔

محاورہ اپنے کون سے معنی دیتا ہے؟

  • Aلغوی معنی
  • Bمجازی معنی
  • Cالٹی سیدھی بات
  • Dصرف مشکل الفاظ
Show answerHide answer

Correct answer B

محاورہ اپنی اصل لغوی معنی کے بجائے مجازی اور معنوی مطلب دیتا ہے مثلاً "آسمان سر پر اٹھانا" کا مطلب شور و غل مچانا ہے، ن ہ کہ واقعی آسمان اٹھا لینا۔

درج ذیل نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہیں؟ آدم کو جنت سے نکالا گیا اور روح ارض نے ان کا استقبال کیا؟

  • Aبانگ درا
  • Bبال جبریل
  • Cارمخان حجاز
  • Dتینوں میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

درج ذیل نظمیں علامہ اقبال کے بال جبریل مجموعہ کلام میں شامل ہیں۔ آدم کو جنت سے نکالا گیا اور روح ارض نے ان کا استقبال کیا۔

لفظ مناظر کی بنیاد کیا ہے؟

  • Aمنظر
  • Bنظارہ
  • Cناظر
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مناظر ، " منظر " کی جمع ہے، جس کا مطلب ہوتا ہے دیکھنے کے قابل منظر یا منظرنامہ۔ یہ لفظ عام طور پر خوبصورت یا قابلِ مشاہدہ مناظروں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

Have a useful question? Submit an MCQ