عقل کے ناخن لینا سے کیا مراد ہے؟

  • Aبیوقوفی دکھانا
  • Bہوش میں آنا
  • Cسر پر ہاتھ مارنا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

عقل کے ناخن لینا سے م راد ہوش میں آنا ہے۔