ایفائے عہد دو لفظوں سے مل کر بنا ہے۔ ایفا کے معنی ــــــــــــ اور عہد معنی وعدہ کے ہیں۔؟

  • Aڈرنا
  • Bنجات پانا
  • Cپورا کرنا
  • Dآدھا مکمل کرنا
Show answerHide answer

Correct answer C

ایفا کے معنی پورا کرنا ہیں، اور عہد کے معنی وعدہ ہیں۔ ایفائے عہد کا مطلب ہے وعدہ پورا کرنا یا عہد کی پاسداری کرنا ۔