خوش ذائقہ، خوش بخت ان الفاظ میں خوش قواعد کے رو سے کیا ہے؟

  • Aسابقہ
  • Bدو معنی
  • Cلاحقہ
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

خوش ایک سابقہ ہے۔ یہ لفظ کے شروع میں آکر معنی میں خوبی یا اچھائی پیدا کرتا ہے۔ مثالیں: خوش ذائقہ، خوش بخت، خوش اخلاق ۔