جملہ مکمل کیجیے: ــــــــ طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔؟

  • Aسناٹے میں
  • Bغسل خانے میں
  • Cنقار خانے میں
  • Dشور میں
Show answerHide answer

Correct answer C

جملہ مکمل کیجیے: نقار خانے میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔