وہ اسم جو فاعل اور مفعول کی حالت کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے؟

  • Aاسم حالیہ
  • Bاسم مفعول
  • Cاسم نسبتی
  • Dاسم مقداری
Show answerHide answer

Correct answer A

تعریف: یہ وہ اسمِ مشتق ہے جو کسی شخص یا چیز کے کام کرنے یا حالت میں ہونے کی کیفیت بتاتا ہے۔ مثالیں: دوڑتا ہوا لڑکا (فاعل کی حالت)کھایا ہوا کھانا (مفعول کی حالت)ر روتا ہوا بچہ۔ اسے 'اسم حالیہ' اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ فاعل یا مفعول کے حال (حالت) کی خبر دیتا ہے ۔