ناک کا بال ہونا محاورہ کا کیا مطلب ہے؟

  • Aبہت پریشان کرنا
  • Bبہت عزیز ہونا
  • Cرکاوٹ بننا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

ناک کا بال ہونا کا مطلب انتہائی مقرب، عزیز، یا منظورِ نظر ہونا ہے۔ یہ محاورہ عام طور پر ایسے شخص کے لیے بولا جاتا ہے جو کسی کا بہت خاص ہو، جس کی بات بہت مانی جاتی ہو، یا جو کسی کے دل میں بہت قریب کی جگہ رکھتا ہو۔