غیر ضروری میں غیر کیا ہے؟

  • Aسابقہ
  • Bلاحقہ
  • Cحروف
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

سابقے: کسی بھی لفظ کے شروع میں کوئی دوسرا لفظ جوڑا جائے اسے سابقہ کہتے ہیں۔ مثال: “کار” کے شروع میں “بے” جوڑنے پر “بے کار” ہوتا ہے۔