کونسی کتاب مقدس اور پاک نہیں کہلا سکتی؟
Show answer
Correct answer A
دیوان غالب کے علاہ تمام کتابیں الہامی کتابیں ہیں اس لیے وہ پاک کتابیں ہیں۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer A
دیوان غالب کے علاہ تمام کتابیں الہامی کتابیں ہیں اس لیے وہ پاک کتابیں ہیں۔
Correct answer A
یہ مصرعہ "بال جبریل " نامی کتاب میں ہے۔ "بال جبریل" ( Gabriel's Wing ) معروف اُردو شاعر علامہ محمد اقبال کی ایک مشہور مجموعہ کلام ہے۔ یہ کتاب اقبال کے فلسفیانہ اور روحانی خیالات کا عکاس ہے۔
Correct answer B
سندھ میں اردو نظریہ سید سلیمان زیدی نے دیا۔
Correct answer A
مرکب اضافی وہ ہوتا ہے جس میں دو اسم ایسے ملیں کہ پہلے اسم کی دوسرے اسم سے نسبت ہو، جیسے " علم کا دروازہ "، " بچوں کی کتاب "۔ اس میں " کا ، کے ، کی " یا زبر (اضافت) استعمال ہوتی ہے۔
Correct answer B
نیچے دی گئی جوڑیوں میں مؤنث الفاظ کی جوڑی گائے، بھینس ہے۔
Correct answer A
سبحان اللہ! حیرت یا تعجب کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ قواعد کی رو سے یہ حرفِ استعجاب کہلاتا ہے۔
Correct answer A
نازکی اس کے لب کی کیا کہئے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے۔
Correct answer C
File means مسل۔
Correct answer D
سید الشہداء قواعد کی رو سے لقب ہے۔
Correct answer C
حروفِ علت سے مراد ایسے کلمات ہیں جن سے کسی کام کا سبب بیان کیا جائے مشلا محنت کرنی چاہیے اس لیے کہ یہ ترقی کا پہلا قدم ہے۔ اضافی معلومات حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔