سبحان اللہ! کتنا خوبصورت منظر ہے، قواعد کی رو سے کیا ہے؟

  • Aحروف استعجاب
  • Bحروف لاحقہ
  • Cحروف ندا
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

سبحان اللہ! حیرت یا تعجب کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ قواعد کی رو سے یہ حرفِ استعجاب کہلاتا ہے۔