جب دو الفاظ آپس میں حمزہ اور "زَبر" یا "کا، کے، کی" ذریعے ملے ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

  • Aمرکب اضافی
  • Bمرکب اشاری
  • Cمرکب تام
  • Dان میں سے کوئی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer A

مرکب اضافی وہ ہوتا ہے جس میں دو اسم ایسے ملیں کہ پہلے اسم کی دوسرے اسم سے نسبت ہو، جیسے " علم کا دروازہ "، " بچوں کی کتاب "۔ اس میں " کا ، کے ، کی " یا زبر (اضافت) استعمال ہوتی ہے۔