وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتےہیں؟

  • Aحروف بیان
  • Bحروف انسافیت
  • Cحروف علت
  • Dحروف عطف
Show answerHide answer

Correct answer C

حروفِ علت سے مراد ایسے کلمات ہیں جن سے کسی کام کا سبب بیان کیا جائے مشلا محنت کرنی چاہیے اس لیے کہ یہ ترقی کا پہلا قدم ہے۔ اضافی معلومات حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔