Urdu نیچے دی گئی جوڑیوں میں مؤنث الفاظ کی جوڑی کونسی ہے؟ Aگائے، بیل Bگائے، بھینس Cگائے، دنبہ Dان میں سے کوئی نہیں Show answerHide answer Correct answer B نیچے دی گئی جوڑیوں میں مؤنث الفاظ کی جوڑی گائے، بھینس ہے۔