درست جملے کی نشاندہی کریں: مع ایل و و یال, مع ایل و ویعال, مع ال و و یال, مع اہل و عیال؟
Show answer
Correct answer D
مع اہل و عیال" ایک درست اور معروف عربی و اردو ترکیب ہے، جس کا مطلب ہے: اپنے بیوی بچوں کے ساتھ" یا "اپنے خاندان سمیت ۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer D
مع اہل و عیال" ایک درست اور معروف عربی و اردو ترکیب ہے، جس کا مطلب ہے: اپنے بیوی بچوں کے ساتھ" یا "اپنے خاندان سمیت ۔
Correct answer B
پتھے چڑھنا سے مراد پٹھوں میں کھچاؤ یا درد محسوس ہونا ہے۔ یہ کیفیت عموماً جسمانی مشقت یا تھکاوٹ کے بعد پیدا ہوتی ہے۔
Correct answer C
سید احمد شاہ المعروف پطرس بخاری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاح نگار، افسانہ نگار، مترجم، شاعر، نقاد، معلم، برطانوی ہندوستان کے ماہر نشریات اور پاکستان کے سفارت کار تھے۔پطرس کے طنزیہ و مزاحیہ مضامین کا مختصر مجموعہ پطرس کے مضامین پاکستان اور ہندوستان میں اسکولوں سے لے کر جامعات تک اردو نصاب کا حصہ ہے۔ ان کا شمار متحدہ ہندوستان میں نشریات کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پطرس اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ پطرس انگریزی کے پروفیسر تھے اور انگریزی میں اتنی قابلیت تھی کہ انہوں نے امریکا کی جامعات میں انگریزی پڑھائی اور وہیں وفات پائی اور دفن ہوئے۔
Correct answer C
رفتگان مجید امجد کی نظم ہے۔
Correct answer D
تابش دہلوی نے 9 نومبر 1910ء کو دہلی پیدا ہوئے۔23 ستمبر 2004ء کو ملک کے نامور شاعر تابش دہلوی 93 سال کی عمر میں کراچی میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔تابش دہلوی کے مندرجہ ذیل 6 شعری مجموعے اور 1 نثری مجموعہ شائع ہوچکے ہیں۔ دیدہ بازدید (مضامین) نمروز ( 1963ء ) شاعری چراغِ سحر ( 1982ء ) شاعری غبارِ انجم ( 1984ء ) شاعری تقدیس ( 1984ء ) شاعری ماہِ شکستہ ( 1993ء ) شاعری دھوپ چھاؤں ( 1996ء ) شاعری۔
Correct answer B
حفیظ جالندھری کی کتاب "شاہنامہ اسلام" کا موضوع مسلمانوں کی تاریخ ہے۔
Correct answer C
میں فرض شاش لوگوں کوپاسند کرتا ہوں I like conscientious people. باضمیر لوگ ا چھی طرح سے منظم ہوتے ہیں ،/ conscientious people. ضبط نفس کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ا پنے وقت کی اچھی طرح منصوبہ بندی کر سکتے ہیں ۔ وہ ٹیم کے عظیم کھلاڑی اور محنتی کارکنوں کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
Correct answer B
غزل کے آخری شعر کو مقطع کہتے ہیں۔ عموماً اس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے۔
Correct answer C
اسم ضمیر کی چار (4) بڑی اقسام ہیں۔ 1. ضمیر شخصی (وہ ضمیر جو کسی شخص یا انسان کے لیے استعمال ہو) 2. ضمیر اشارہ (وہ ضمیر جو کسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہو) 3. ضمیر استفہام (وہ ضمیر جو کوئی سوال پوچھنے کے لیے استعمال ہو) 4. ضمیر موصول (وہ ضمیر جب تک اس کے ساتھ کوئی دوسرا جملہ نہ ملایا جائے، پورے معنی نہ دے)۔
Correct answer A
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء - وفات: 21 اپریل 1938ء) ۔ کونسی کتا ب علامہ اقبال کی وفات کے بعد شائع ہوئی؟ ارمغان حجاز ۔ اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا کیا نام ہے؟ علم الا قتصاد۔