اسم ضمیر کی کتنی اقسام ہیں؟
Show answer
Correct answer C
اسم ضمیر کی چار (4) بڑی اقسام ہیں۔ 1. ضمیر شخصی (وہ ضمیر جو کسی شخص یا انسان کے لیے استعمال ہو) 2. ضمیر اشارہ (وہ ضمیر جو کسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہو) 3. ضمیر استفہام (وہ ضمیر جو کوئی سوال پوچھنے کے لیے استعمال ہو) 4. ضمیر موصول (وہ ضمیر جب تک اس کے ساتھ کوئی دوسرا جملہ نہ ملایا جائے، پورے معنی نہ دے)۔