غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟

  • Aمطلع
  • Bمقطع
  • Cدونوں
  • Dان میں سے کوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer B

غزل کے آخری شعر کو مقطع کہتے ہیں۔ عموماً اس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے۔