حفیظ جالندھری کی کتاب "شاہنامہ اسلام" کا موضوع کیا ہے؟

  • Aتاریخ اسلام
  • Bمسلمانوں کی تاریخ
  • Cاسلامی مسائل
  • Dپاکستان کی تاریخ
Show answerHide answer

Correct answer B

حفیظ جالندھری کی کتاب "شاہنامہ اسلام" کا موضوع مسلمانوں کی تاریخ ہے۔