علامہ اقبال کی وفات 21 اپریل......... کو ہوئی؟
Show answer
Correct answer A
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء - وفات: 21 اپریل 1938ء) ۔ کونسی کتا ب علامہ اقبال کی وفات کے بعد شائع ہوئی؟ ارمغان حجاز ۔ اردو نثر میں علامہ اقبال کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا کیا نام ہے؟ علم الا قتصاد۔