قواعد کی رو سے 'ہنسی مذاق' کون سے الفاظ ہیں؟

  • Aمہمل الفاظ
  • Bہم معنی الفاظ
  • Cحروف جار
  • Dمرکب الفاظ
Show answerHide answer

Correct answer D

ہنسی مذاق دو الفاظ کا مجموعہ ہے، جو مل کر ایک نیا مفہوم پیدا کرتے ہیں۔ ایسے الفاظ کو مرکب الفاظ کہا جاتا ہے، جن میں دو یا زیادہ الفاظ مل کر ایک نیا معنٰی بناتے ہیں۔ مرکب کی دو قسمیں ہوتی ہیں (1) مرکب ناقص (2) مرکب تام (1) مرکب ناقص وہ مرکب ہے جس سے سننے والے کو پورا مطلب سمجھ میں نہ آئے۔ (2) مرکب تام وہ مرکب ہے جس کے سننے سے پورا مطلب سمجھ میں آجائے۔