مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟

  • Aمیر درد
  • Bرفیع سودا
  • Cمیر حسن
  • Dان میں سے کوئی بھی نہیں
Show answerHide answer

Correct answer C

سحرالبیان اردو ادب کی مشہور مثنوی ہے، جس کے خالق میر حسن ہیں۔ اس مثنوی میں شہزادہ بے نظیر اور شہزادی بدرِ منیر کی عشقیہ داستان بیان کی گئی ہے۔ میر حسن کا شمار اردو مثنوی کے اہم شعرا میں ہوتا ہے۔