قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔ شاعر کا نام بتائیں؟
Show answer
Correct answer C
قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد ۔ یہ مشہور شعر محمد علی جوہر کا ہے۔ اس شعر میں واقعۂ کربلا کی عظمت اور حق کی دائمی فتح کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ شعر اردو ادب اور اسلامی تاریخ میں بہت مقبول اور مؤثر سمجھا جاتا ہے۔