وزن، بحر اور تقطیع کا فن کیا کہلاتا ہے؟
Show answer
Correct answer D
وزن، بحر اور تقطیع کے اصولوں کا علم علمِ عروض کہلاتا ہے۔ یہ فن شاعری کے درست وزن اور بحر کی پہچان سکھاتا ہے۔ اس کے ذریعے شعر کی درستی اور فنی معیار کو پرکھا جاتا ہے۔
Learn Smarter. Achieve More.
Use Urdu practice to strengthen reading, spelling, grammar and vocabulary drawn from complete sentences. Set aside separate time for idioms, comprehension and common differences in usage. Reading a short passage aloud can reveal where a sentence or phrase stops sounding natural.
Keep words that are easily confused together and write a sentence for each meaning. For idioms, review the situation where the expression fits instead of translating word by word. Check the exact wording when a question asks about a quotation or a literary reference.
2606 matching questions
Correct answer D
وزن، بحر اور تقطیع کے اصولوں کا علم علمِ عروض کہلاتا ہے۔ یہ فن شاعری کے درست وزن اور بحر کی پہچان سکھاتا ہے۔ اس کے ذریعے شعر کی درستی اور فنی معیار کو پرکھا جاتا ہے۔
Correct answer A
اک چادر میلی سی راجندر سنگھ بیدی کا مشہور ناول ہے۔
Correct answer B
فعلیہ جملہ وہ ہوتا ہے جو فعل سے شروع ہو اور اس میں عموماً فاعل بھی موجود ہو۔ مثال: احمد کتاب پڑھتا ہے۔
Correct answer A
جیت۔
Correct answer B
شعر کے حروف کو حرکات و سکنات کے مطابق بحر کے وزن سے ملانا تقطیع کہلاتا ہے۔ اس میں شعر کو ٹکڑوں میں تقسیم کر کے اس کا وزنی نظام پرکھا جاتا ہے۔ تقطیع کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے کہ شعر بحر کے مطابق درست ہے یا نہیں ۔
Correct answer A
پکائی تھی کھیر ہو گیا دلیا ۔ اس ضرب المثل سے مراد بنابنایا کام بگڑ جانا ہے۔
Correct answer B
وہ کونسا عقدہ ہے جو ہو نہیں سکتا ہمت کرے انساں تو کیا ہو نہیں سکتا۔
Correct answer B
حروف مقطعات قرآن مجید میں استعمال ہونے والے وہ عربی ابجد کے حروف ہیں جو قرآن کی بعض سورتوں کی ابتدائی آیت کے طور پر آتے ہیں۔ مثلاً الم، المر وغیرہ۔
Correct answer A
وہ اسم جو کسی مخصوص شخص، جگہ یا چیز کو ظاہر کرےٓ = اسم معرفہ۔
Correct answer B
غاصب وہ شخص ہے جو کسی دوسرے کی ملکیت، مال یا حق پر ناجائز، ناحق اور زبردستی قبضہ کر لے۔