پکائی تھی کھیر ہو گیا دلیا ۔ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

  • Aبنابنایا کام بگڑ جانا
  • Bکام برا نتیجہ نکلنا
  • Cشیخی خور آدمی کو شر مندہ کرنا
  • Dای اور بی دونوں
Show answerHide answer

Correct answer A

پکائی تھی کھیر ہو گیا دلیا ۔ اس ضرب المثل سے مراد بنابنایا کام بگڑ جانا ہے۔