فعل اور فاعل کس جملے میں استعمال ہوتے ہیں؟

  • Aاسمیہ جملہ
  • Bفعلیہ جملہ
  • Cاستفہامیہ جملہ
  • Dفجائیہ جملہ
Show answerHide answer

Correct answer B

فعلیہ جملہ وہ ہوتا ہے جو فعل سے شروع ہو اور اس میں عموماً فاعل بھی موجود ہو۔ مثال: احمد کتاب پڑھتا ہے۔